محکمہ برقیات کی طرف سے زائد یونٹس کے بل جاری کرنا زیادتی ہے‘چوہدری محمود احمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:32:48 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:31:22 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:31:22 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:31:22 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 13:08:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 13:08:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 13:07:28 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 13:07:28 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 13:07:28
پچھلی خبریں -

محکمہ برقیات کی طرف سے زائد یونٹس کے بل جاری کرنا زیادتی ہے‘چوہدری محمود احمد

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) مرکزی انجمن تاجراں اتحاد گروپ کے صدر چوہدری محمو داحمد نے کہا ہے کہ محکمہ برقیات کی طرف سے زائد یونٹس کے بل جاری کرنا زیادتی ہے ۔ میرپور کے لوگوں کو ذہنی پریشانی سے نجات دلانے کے لیے زائد بل واپس کرے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔صدر چوہدری محمود احمد نے کہا کہ میرپور کے لوگوں نے منگلا ڈیم کی تعمیر اور ڈیم ریزنگ کے وقت دو دفعہ قربانیاں دی ہیں ان قربانیوں کے عوض میرپور کے شہریوں کے ساتھ محکمہ برقیات کا رویہ قابل مذمت ہے ۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید محکمہ برقیات کی طرف سے زائد یونٹس بل جاری کرنے کا نوٹس لیں۔ انھوں نے کہا کہ میرپور کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 13:08:06 :وقت اشاعت