ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 28 نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:10:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:10:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:10:30 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:07:28 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:02:22 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 11:59:13 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 11:59:12 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 11:58:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 11:58:28 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 11:58:26 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 11:57:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 28 نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 28 نومبر سے 5 دسمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائیگا کوالیفائنگ ایونٹ میں میزبان ٹیم تھائی لینڈ سمیت بنگلہ دیش، آئرلینڈ، چین، ہالینڈ، پاپوا نیوگنی، سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی ‘ دو ٹاپ ٹیمیں ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ سال بھارت میں کھیلا جائیگا جس میں پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں براہ راست شرکت کریں گی۔

12/06/2015 - 11:59:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان