وکیل رہنما شفقت محمود چوہان نے جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے بیان کو شوشہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان کوتسلیم نہ کرنا ملک سے غداری کے مترادف ہے۔
عمر جمشید جمعہ 12 جون 2015 11:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود چوہان نے کہا کہ ملک میں آمریت قائم کرنے والے آئین کی پاسدرای پر یقین رکھتے تو نہ ہی ملک ٹوٹتا اور نہ ہی پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوتا۔شفقت محمود چوہان کا کہنا تھا کہ سابق فوجی جنرل کو آئین کے حوالے سے متنازعہ بیان نہیں دینا چاہئیے تھا۔
(جاری ہے)
آئین کی سربلندی کے ذریعے ہی ملکی وقار کو بلند کیا جا سکتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے کیوں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانیں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت جتنی مرضی سازشیں کر لے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کو کامیاب ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔،مکتی باہنی اور بنگلہ دیش میں مداخلت کے حوالے سے نریندر مودی کے بیان سے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.