مصباح الحق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مرد بحراان ہیں ، مائیکل ہولڈنگ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

لاہور

مصباح الحق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مرد بحراان ہیں ، مائیکل ہولڈنگ

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2015ء) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ نے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو مرد بحران قرار دے دیا ہے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی کارکر دگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مصباح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مرد بحران کا کردار ادا کیا، یہ مصباح الحق ہی تھے جنہوں نے پاکستان کو مشکل حالات میں شدید تنقید کے باوجود سنبھالا ۔ وہ ایک ذہین انسان ہیں اور انہوں نے پاکستان کیلئے بہترین خدمات انجام دی ہیں ۔

12/06/2015 - 11:46:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان