لاہور : وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس، بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 11:46

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب کے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے، پنجاب کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج دوپہر پن جاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دئے گئے ہیں جبکہ اسمبلی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اہلکار چیکنگ کے لیے تعینات کیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :