پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے

نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2015ء) یورپ کی کمرشل مارکیٹ میں فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ امریکی کمرشل اشاعتی ادارے کے مطابق یورپ کے کمرشل ترین کھلاڑی پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ہیں جنہوں نے پروفیشنل کیرئیر میں ہی نہیں بلکہ تشہیر میں بھی یورپ کے تمام کھلاڑیوں کو پیچھے دیا ہے ۔

عالمی سطح پر 83 فیصد لوگ فٹبال سٹار رونالڈو کو بخوبی جانتے ہیں ۔ سپانسر شپ کے لیے دنیا کی ٹاپ کمپنیاں رونالڈو پر 67 فیصد بھروسہ کرتی ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 11:24:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان