پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 00:11:03 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:59:43 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:53:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:53:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:53:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:51:48 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:09:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:08:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:56:34 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:56:34 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:56:34
- مزید خبریں

پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے

پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والے ائیر شو میں پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیارے بھی شرکت کریں گے۔ ائیر شو فرانس کی ایرواسپیس انڈیسٹریز ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے ہیں۔
11/06/2015 - 23:59:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان