`لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے 196 درجہ دوم کے سول ججو ں کو درجہ اول کے اختیارات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:33:34 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:14:47 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:13:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:12:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:12:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:10:51 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:10:51 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:10:51 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:09:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:09:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 23:09:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

`لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے 196 درجہ دوم کے سول ججو ں کو درجہ اول کے اختیارات دینے کے احکامات جاری کر دیئے`

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے 196 درجہ دوم کے سول ججو ں کو درجہ اول کے اختیارات دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جبکہ درجہ دوم کے 38 سول ججوں کو درجہ اول کے اختیارات دینے کے حوالے سے کیسز کو موخر کر دیا گیا ہے اسی طرح 38عدالتی افسران کوپرفارما پروموشن دے دی گئی ہے جبکہ سیشن جج چودھری مسعود الحسن کی پرفارما پروموشن نا منظور کر دی گئی ہے۔

جبکہ ایک سول جج چودھری محمد اکبر کی عدالتی فیصلے کی روشنی میں مائنر پلنٹی دی گئی ہے۔ جن درجہ دوئم کے سول ججوں کو درجہ اول کے اختیارات دیئے گئے ہیں ان میں مظہر گیلانی ، احسن یعقوب ثاقب ، خالد یعقوب وڑائچ ، امتیاز احمد ، امیر احمد ، زرتاشہ نواز ، سردار نوید احمد ، نازیہ علی ، نعمان ارشد خان ، مس قدشیہ بانو ، سید فیض الحسن شاہ ، اشفاق احمد ، مس زفشان انجم ، طاہر منظور ، محمد احمد قادری ، محمد علی ، محمد اویس ،سید شجاع علی حیدر ، محمد عامر رضا ، رانا محمد سہیل ریاض ، محمد امجد حفیظ ، سعید اختر ، سرفراز خان ، محمد انیق انور ، محمد عامر جاوید ، محمد عارف ، محمد اعظم ، محمد زبیر ، محمد خالد ، محمد جاوید خان ، ندیم انجم ، محمد زکریا، احمد وقاص ، مس ہمیرا مظفر ، محسن ممتاز ، مہتاب حسین شاہ ، محمد اسلام ، مشتاق حسین جنجوعہ محمد افضل ، محمد عابد ، محمد یوسف ، رانا محمد جعفر ، محمد مرید عباس ، قمر زمان ، احمد عمران مظہر ، مس شازیہ حسن ، کامران کرامت ، محمد عمران طارق ، محمد عمران اکرم ، محمد شاہد ضیاء، ابو بکر نوید ، محمد عمران اسحاق ، مس نبیلہ عامر ، محمد یوسف ، محمد ذوالقرنین ، احسن رضا ، ذوالفقار علی مزاری ، ایزٹ نگین ، محمد عمران یوسف ، محمد امتیاز باجوہ ، محمد زاہد فرید، اظہر محمود ، اعجاز احمد ، مصباح حسین ، محسن رضا ، جہانزیب امان حفیظ ، محمد منیب ثاقب ، محمد آصف ، محمد احمد ، مبشر حسین اعوان ، بشیر احمد ، طاہرہ یعقوب ، نائلہ ظفر ، شازیہ کوثر ، شوکت علی ، جاوید اقبال ، محمدیاسر رانا ، ریاض احمد خان ، توصیف عدیل حسن ، نوید حسین ، طاہر محمود انصاری ، اعجاز احمد امتیاز ، ارم شریف جنجوعہ ، ثاقب حسین چودھری ، عظمت حیات ، محمد علی ، شفیق الرحمان ، تصور اقبال ، اختر علی ، محمد اسلم ، طلعت وحید ، طارق علی ، محمد احمد بابر منیر ، محمد ارقم خان ، نادر حسین شاہ ، محمد ظریف ، تیمور افضل ، حسنین احمد انور ، محمد حارث منیر ، عابد اسلام کھرانہ ، رشید علی خان ، محمد عرفان ، مخدوم حیدر بھٹی ، تصدق حیات ، محمد فیض ، محمد شاہد حسن ، خرم ظہیر عباسی ، علی اکبر ، محمد وسیم ، عبدالمجید قریشی ، سعید برکت ، محمد وسیم انجم ، محمد عمران ہارون ، فوزیہ سائرہ ، محمد عمران ، سیف اﷲ ، ناصرہ منیر ، احمد مجتبیٰ نور فاروقی ، آصف اقبال ، محمد اسحاق خان ، طاہرہ شہزاد خان ، اعجاز احمد ، افضل احمد ہنجرا ، محمد نذیر ، محمد یوسف عبدالرحمان ، سیف اﷲ تارڑ ، محمد انشااﷲ نوید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 23:10:51 :وقت اشاعت