کافکاویلفیئر آرگنائزیشن کا امید جوان کے تعا ون سے لا ہور میں یوتھ پیس سیمپوزیم کا انعقا د
جمعرات 11 جون 2015 22:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کافکاویلفیئر آرگنائزیشن نے امید جوان کے تعا ون سے لا ہور میں یوتھ پیس سیمپو ز یم کا انعقا د کیا جس کا تھیم پٔر آ من پاکستان تھا۔ سیمپو ز یم میں رانا محمد ار شدرکن اسمبلی، ڈا کٹر امجد ثا قب ، قا ضی خا لد محمو د، سلما ن عابد، ذولقر نین حیدر اور فواد چو ہد ری نے شر کت کی۔
(جاری ہے)
کافکا کی چیر پرسن ا رم آ صف اور میڈ یا ڈ ا یٔر یکٹر علی سا لار نے کہا ، اس پرا جیکٹ میں ہم نے ا یس ایم ا یس ، و ا یٔس کا لز اور سو شل میڈ یا کے زریعے امن کا پیغا م نو جوانوں تک پھیلا یا۔
پیغا م مختلف سیا ست دانوں اور فنکا روں سے ریکا رڈ کیے گئے۔ یوتھ پیس سیمپو ز یم میں پورے پا کستان کے نو جوانوں نے حصہ لیا۔ کافکا کے ڈ ا یٔر یکٹر عمیر رانا نے گو ر نمنٹ کو یہ پرا جیکٹ قو می سطح پہ د ہشتگر دی اور تشدد کو ختم کرنے کے لے استعما ل کرنے کو کہا۔ انہو ں نے کہا مثبت گفتگو بر داشت پیدا کر نے کا ایک ذریعہ ہے جس سے آ من کو فروغ ملتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.