چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:58:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:58:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:55:18 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:48:30 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:44:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:41:38 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:41:38 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:35:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:33:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:33:18 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:30:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے ،شہبازشریف

وزیراعلیٰ سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفدکی ملاقات ،آئی ٹی پارک ، انفراسٹرکچر اور لاجسٹک کے شعبوں میں سرمایہ کار ی میں اظہار دلچسپی , چینی سرمایہ کاروں ،صوبائی وزراء اور پنجاب کے حکام پر مشتمل مشترکہ کمیٹی مجوزہ منصوبوں کے بارے میں حتمی سفارشات پیش کرے گی، ا کنامک کوریڈور کے منصوبے پاکستان کی معیشت کو مضبوط اور خطے کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کریں گے ، چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے جمعرات کے روز یہاں چین کے سرمایہ کاروں کے 7رکنی وفدنے ملاقات کی -ملاقات میں پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ، انفراسٹرکچر ، لاجسٹک او ردیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات پر بات چیت ہوئی - چینی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک ، انفراسٹرکچر اور لاجسٹک کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا- وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے انتہائی ساز گار ماحول پیدا کیاگیاہے - سرمایہ کارو ں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولتیں دی جا رہی ہیں-سرمایہ کاروں کے مسائل کے حل اورانہیں سہولتوں کی فراہمی کیلئے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ فعال کردار ادا کررہاہے-چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے - چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے - وزیراعلیٰ نے چینی سرمایہ کاروں اور پنجاب حکومت کے وزراء اور حکام پر مشتمل مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی پنجاب میں چینی سرمایہ کاروں کے مجوزہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 22:41:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان