جنوبی وزیر ستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 جون 2015 22:30

جنوبی وزیرستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) جنوبی وزیر ستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیر ستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکوئی سے 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب بتایا گیا ہے کہ پولیس کے قطرے نہ پلانے کے باعث پولیو کو حالیہ کیس سامنے آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :