آر پی او راولپنڈی کی ہدایت پر دوہرے قتل کا ملزم پولیس کانسٹیبل گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:44:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:44:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:41:38 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:35:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:35:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:22:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:22:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:21:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:21:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:21:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:18:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

آر پی او راولپنڈی کی ہدایت پر دوہرے قتل کا ملزم پولیس کانسٹیبل گرفتار

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن محمد وصال فخر سلطان راجہ کی خصوصی ہدایت پر دوہرے قتل کے ملزم پولیس کنسٹیبل عمیر کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند یوم قبل تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں ایک پولیس ناکہ پر موٹر سائیکل سوار دو بھائیوں کے نہ رکنے پر پولیس کنسٹیبل کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔

جس کے نتیجے میں دونوں بھائی شکیل بٹ اور ذیشان بٹ جاں بحق ہو گئے تھے ۔ جبکہ موقع پر ہی مقدمہ میں ملوث دیگر پولیس ملازمان کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ لیکن مرکزی ملزم کنسٹیبل عمیر موقع سے فرار ہو گیا تھا ۔جس کی عدم گرفتار ی پر آر پی او فخر سلطان راجہ نے نوٹس لے لیا اور ملزم کے گرفتار ی کے لیے ایس پی آپریشنز راولپنڈی ،ایس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 22:22:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان