یونین کونسل 86کے مکینوں کا چکری روڈ تا گرجا لنک روڈ کی تعمیر سے قبل سڑک کے دونوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:35:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:35:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:22:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:22:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:21:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:21:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:21:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:18:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:18:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:00:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

یونین کونسل 86کے مکینوں کا چکری روڈ تا گرجا لنک روڈ کی تعمیر سے قبل سڑک کے دونوں اطراف نالہ تعمیرکرنے کامطالبہ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء )حلقہ پی پی 6کی یونین کونسل 86کے مکینوں نے چکری روڈ تا گرجا لنک روڈ کی تعمیر سے قبل سڑک کے دونوں اطراف نالہ تعمیرکرنے کامطالبہ کردیا ۔ یونین کونسل 86کے علاقے ڈھو ک لکھن،ڈھوک لولیاں ، گرجا و ملحقہ آبادیوں کے مکینوں نے بتایا کہ چکری روڈ تا گرجا لنک روڈ کی تعمیر کے سلسلے میں پہلے والی سڑک مکمل اکھاڑ دی گئی ہے جس کی وجہ سے پانی کی پائپ زیر زمین کیبل کو بھیء شدید نقصان پہنچا ،اس کے علاوہ اطراف میں بنی نالیاں ٹوٹنے سے گٹروں کا پانی ہر طرف بہنے لگا ہے ۔

مکینوں نے کہاکہ قبل ازیں یہ سڑک مین چکری روڈ سے گرجا لنک روڈ تک مکمل پختہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم ٹھیکیدار نے ملک شوکت پٹواری اور ملک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 22:21:04 :وقت اشاعت