الیکشن کمیشن نے پشاور کے 11 ریٹرننگ افسران کو کل طلب کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:18:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:08:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:08:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:06:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 22:00:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:55:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:53:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:51:01 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:51:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

الیکشن کمیشن نے پشاور کے 11 ریٹرننگ افسران کو کل طلب کرلیا

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) الیکشن کمیشن نے پشاور کے 11 ریٹرننگ افسران کو کل طلب کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاور کے 11 ریٹرننگ افسران کو کل طلب کرلیاگیا ہے۔ الیکشن کمیشن خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے ریٹرننگ افسران کی درخواست کا جائزہ لے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے طلب کیے گئے آر اوز نے پشاور کے کچھ حلقوں میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کروانے کی درخواست دی تھی۔
11/06/2015 - 22:06:05 :وقت اشاعت