پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداداٹھاون برس کے ہو گئے

جمعرات 11 جون 2015 21:46

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداداٹھاون برس ..

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداداٹھاون برس کے ہو گئے ان کی58ویں سالگرہ آج جمعہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

جاوید میانداد12جون1957ء کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975ء سے لے کر 1996ء تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے ۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے

متعلقہ عنوان :