پنجاب میں پولیس کے ناکوں پر نہ رکنے والوں پر پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرنے سے روک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:38:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:32:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:31:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:21:58 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:21:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:14:24 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:14:24 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:14:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:10:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب میں پولیس کے ناکوں پر نہ رکنے والوں پر پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرنے سے روک دیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) پنجاب میں پولیس کے ناکوں پر نہ رکنے والوں پر پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرنے سے روک دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پولیس ناکے پر فائرنگ کے واقع کے بعد پنجاب پولیس کی جانب سے ناکوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے نیا ایس او پی جاری کردیا گیا ہے۔ نئے ایس پی او کے مطابق آئندہ ناکے پر نہ رکنے والوں پر پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ناکوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے بلٹ پروف جیکٹ، بلاسٹک اور ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ناکوں پر جذباتی، نفسیاتی یا کسی ذہنی مرض میں مبتلا اہلکار تعینات نہیں کیے جائیں گے جبکہ پولیس اہلکار ناکے پر 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی نہیں کریں گے۔
11/06/2015 - 21:21:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان