کیسکو کا اظہار خان فیڈر میں نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن ،درجنوں دیہاتوں کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:38:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:32:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:32:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:12:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:12:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:12:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:10:15 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:10:15 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:01:32 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:01:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کیسکو کا اظہار خان فیڈر میں نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن ،درجنوں دیہاتوں کی بجلی کاٹ دی گئی

بقایا جات کی وصولی تک لائن بحال نہیں کی جا ئیگی، ایل ایم 1اختر حسین جانوری کی میڈیا سے بات چیت

فرید آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) کیسکو کا اظہار خان فیڈر میں نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں دیہاتوں کی بجلی کاٹ لی گئی بقایا جات کی وصولی تک لائن بحال نہیں کی جا ئے گی ایل ایم 1اختر حسین جانوری کی میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق کیسکو اظہار خان فیڈر کے ایل اایس نادر علی شاہ کی سربراہی میں ایل ایم 1 اختر حسین جانوری بمع اسٹاف نے اظہار خان فیڈر میں نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا ہے گرینڈ آپریشن کے پہلے ہی دن درجنوں دیہاتوں سینکڑوں صارفین کے بقایا جات ادا نہ کرنے پر ان کی بجلی کاٹ لی گئی جبکہ ان کو فوری طوربل ادا نہ کرنے پر انھیں مزید کاروائی کی بھی وارننگ دی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 21:12:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان