بنگلہ دیش‘ کشتی ڈوبنے سے خاتون اور بچے سمیت پانچ افراد ہلاک‘ بڑی تعداد میں لاپتہ
جمعرات 11 جون 2015 19:15
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) بنگلہ دیش کے جنوبی بہولا ضلع میں کشتی دریا میں ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بہولا کے مونبیورا پولیس اسٹیسن کے انچارج آفیسر نے انیس شیکرد نے بتایا کہ 60 سے ستر مسافروں کو لے جانیوالی کشتی میگنا دریا میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ متعدد دیگر لاپتہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے بھی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.