اسلام آباد میں قائم غیر قانونی کچی آبادیوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج اسلام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:25:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:25:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:23:43 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:15:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:15:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:05:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:02:38 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:00:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد میں قائم غیر قانونی کچی آبادیوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں قائم غیر قانونی کچی آبادیوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج جمعہ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں ہوگی ۔ گزشتہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ ، چیئرمین سی ڈی اے اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے تھے عدالت نے متعلقہ حکام کو کچی آبادیوں کے معاملے پر لائحہ عمل تیار کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی

11/06/2015 - 19:11:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان