اسلام آباد، کانونٹ سکول کے پہلی جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کا شرمناک واقعہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:25:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:23:43 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:15:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:15:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:11:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:05:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:02:38 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:00:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:00:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد، کانونٹ سکول کے پہلی جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کا شرمناک واقعہ

درندہ صفت ملزم وحید مسیح نے سکول کے واش روم میں معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنایا , سکول انتظامیہ نے وقوعہ کو چھپانے کیلئے ایف آئی آر کو 4روز تک دبائے رکھا , مذہبی حلقوں کا ملزم کو عبرت کا نشان بنانے ، سکول کی پرنسپل کوجرم چھپانے پر فوری گرفتارکرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف ایٹ فور میں واقع مشنری اسلام آباد کانونٹ سکول کے معصوم چھ سالہ پہلی جماعت کے طالبعلم حذیفہ عباس کے ساتھ بدفعلی کے گھناؤنے اورانتہائی شرمناک واقعہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ماتھے پر ایک اور بدنما داغ لگا دیا ہے، سکول انتظامیہ نے وقوعہ کو میڈیا کی آنکھ سے بچانے کیلئے ایف آئی آر کو 4روز تک دبائے رکھا ، درندہ صفت ملزم وحید مسیح نے سکول کے واش روم میں معصوم حذیفہ کو دبوچ کر زبردستی درندگی کا نشانہ بنایا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مشنری اسلام آباد کانونٹ سکول کے ملازم وحید مسیح نے پہلی جماعت کے چھ سالہ معصوم طالبعلم حذیفہ عباس کو واش روم میں بند کرکے اس کے ساتھ زبردستی بدفعلی جیسا شرمناک اور مکروہ فعل کیا اور اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھانہ مارگلہ پولیس نے چھ سالہ معصوم طالبعلم حذیفہ عباس کے والد غلام عباس کی تحریری درخواست پر درندہ صفت وحید مسیح کیخلاف مقدمہ نمبر 370 درج کرکے گرفتار کرلیا ہے اور مقامی عدالت

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 19:11:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان