علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2015ء کے داخلوں کا عمل مکمل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

اسلام آباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2015ء کے داخلوں کا عمل مکمل

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2015ء کے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور یونیورسٹی نے کسی بھی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب تمام امیدواروں کے کوائف اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر فراہم کردئے ہیں۔ طلبہ اپنے داخلے کی تصدیق یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایڈمیشن انکوائری باکس کے ذیل میں ایڈمیشن کنفرمیشن فولڈر سے کرسکتے ہیں۔

اسی طرح اعتراض شدہ اور نامکمل داخلہ فارمز کی تفصیلات ایڈمیشن انکوائری کے باکس کے ذیل میں آبجیکشن ایڈمیشن فارمز کے فولڈر سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ یہ اعلان شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر سید ضیاء الحسنین نے کیا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ جن امیدواروں کو داخلے کی تصدیق یا اعتراض شدہ اور نا مکمل داخلہ فارمز کے باکس سے اپنے داخلے کے بارے میں کسی قسم کی معلومات حاصل نہ ہوں تو انہیں چاہئے کہ فوری طور پر یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈپلیکیٹ داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 18:47:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان