امریکی قصبہ بریوسٹر میں کتا اپنی نابینا مالکن کو بچانے کیلئے بس کے آگے کود گیا
جمعرات 11 جون 2015 18:37
نیو یارک ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) امریکی قصبہ بریوسٹر میں کتا اپنی نابینا مالکن کو بچانے کیلئے بس کے آگے کود گیا۔ جس سے مالکن سکول بس کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئی جبکہ معمولی زخمی مالکن کے کتے کی ٹانگ پر زخم آئے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو امریک ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اپنی نابینا مالکن کی رہنمائی کرنے والا فیگو نامی کتا مالکن آڈر ے سٹون کے ہمراہ سڑک پار کر رہا تھا کہ اسی دوران ڈرائیور کی نظروں سے اوجھل آڈرے سٹون کو بچانے کیلئے کتا فوری طو رپر مالکن سے پہلے ہی بس کے سامنے کود گیا جس پر ڈرائیور کو ایمرجنسی بریک لگا کر بس روکنا پڑی تاہم اس دوران بس کی ایک سائیڈ کی طرف موجود اڈرے سٹون کو معمولی خراشیں آئی تاہم بس کے بالکل بانے کودنے والے کتے کی ایک ٹانگ زخمی ہوگئی ۔
ان دونو کی مدد کیلئے آنے والے قریبی پٹرول پمپ کے ملازم نے بتایا کہ حادثہ کے فوری بعد کتا اپنی مالکن کے ساتھ کھڑا رہا اور مالکن کا ساتھ چھوڑنے سے گرز کرتا رہا جس پر مالکن کتے کو علاج کیلئے فوری قریبی ہسپتال لے گئی ۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.