ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی

جمعرات 11 جون 2015 18:32

ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی

لاہور۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی اور 19جون تک جاری رہے گی ۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں ایشیا کے دیگر ممالک کے جونیئر کھلاڑیوں کی طرح پاکستان کی جونیئر اور کیڈٹ بوائز ااور گرلز ٹیبل ٹینس ٹیمیں بھی شرکت کریں گی ۔چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں کی تیاریاں جاری ہیں اور بھارتی ویزہ ملنے کی صورت میں کھلاڑی بھارت روانہ ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :