وزیر اعلیٰ محمد شہبا ز شریف (ھفتہ ) کو ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں دو روزہ ٹیوٹا سکلز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:41:03 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:39:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:28:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:14:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:14:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:14:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:11:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:11:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:10:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:10:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:08:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعلیٰ محمد شہبا ز شریف (ھفتہ ) کو ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں دو روزہ ٹیوٹا سکلز ایکسپو 2015ء کا افتتاح کرینگے

دوروزہ سکلز ایکسپو جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹر میں منعقد ہو گا ، مقصد طلبا ء و طالبات کی فنی مہارت کو اجاگر کرنا ہے‘ عرفان قیصر شیخ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہبا ز شریف دو روزہ ٹیوٹا سکلز ایکسپو 2015ء کا افتتاح ( ہفتہ ) کو کرینگے۔ یہ دوروزہ سکلز ایکسپو جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جا رہاہے۔اس کے انعقاد کا مقصد طلبا ء و طالبات کی فنی مہارت کو اجاگر کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے گزشتہ روز ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ٹیوٹا سکلز ایکسپو کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی، جنرل منیجر عبدالقیوم، حامد غنی انجم،انجینئر اظہر اقبال شاد، اختر عباس بھروانہ اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ ایکسپو کے موقع پر ٹیوٹا اپنے فارغ التحصیل ماہر افرادی قوت کو روزگار کے مواقع فراہم کر رہی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 18:14:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان