ایل سی سی اے کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2015ء میں پول میچز کا سلسلہ جاری ،نویں روز بھی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:38:26 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 19:38:24 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:46:13 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:32:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:32:33 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:11:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:45:11 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:56:34 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:16:03 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:16:02 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:14:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ایل سی سی اے کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2015ء میں پول میچز کا سلسلہ جاری ،نویں روز بھی تین میچز کا فیصلہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)ایل سی سی اے کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2015ء میں پول میچز کا سلسلہ جاری ہے ٹورنامنٹ کے نویں روز بھی تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔باغ جناح میں کھیلے جانے والے واحد میچ میں میجی بیکن ہاوس نے ایمبرائیڈری کپس کو 182رنز کے بڑے مارجن سے مات دی میجی بیکن ہاوس نے پہلے کھیل کر 249رنز بنائے جس میں اسد پرویز کے 11، جہانزیب نوید کے 47اور شافع ملک کے 37نمایاں رنز شامل تھے عبداﷲ عثمان نے 4وکٹیں حاصل کیں جواب میں ایمبرائیڈری کپس 67رنز پر آل آوٹ ہوگئی شافع ملک، بلال شفاقت، ارسلان شاہ اور اسد پرویز نے 2,2وکٹیں حاصل کیں اسد پرویز مین آف دی میچ قرار پائے ۔

ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ہارویسٹ گروپ ایچی سن نے جی ایچ ایس گلبرگ کو 10وکٹوں سے زیر کیا جی ایچ ایس گلبر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 18:11:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان