ہم دھمکی نہیں دیتے کرکے دکھاتے ہیں ، مودی نے اپنی اصلیت دنیا کے سامنے رکھی ہے ،عبدالقادر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:08:30 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:04:45 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:02:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:02:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:02:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:59:52 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:57:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:57:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:57:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:55:29 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:55:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

ہم دھمکی نہیں دیتے کرکے دکھاتے ہیں ، مودی نے اپنی اصلیت دنیا کے سامنے رکھی ہے ،عبدالقادر بلوچ

پاکستان امن سے رہنا چاہتا ہے لیکن امن کو خراب کیا گیا تو ایسے عناصر کو دیکھ لینگے، پاک فوج باعزت ، غیر مند اور بہادر فوج ہے ،بیان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بیان دیکر دنیا کے سامنے اپنی اصلیت رکھی ہے ، ہم دھمکی نہیں دیتے بلکہ کرکے دکھاتے ہیں ، پاکستان امن سے رہنا چاہتا ہے لیکن امن کو خراب کیا گیا تو پھر ایسے عناصر کو دیکھ لینگے پاک فوج باعزت ، غیر مند اور بہادر فوج ہے ۔

ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے اپوزیشن اراکین اسمبلی کی تقاریر کے ردعمل میں کیا جن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے آج بھی ایوان میں بھارت کو جواب نہیں دیا عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ وزارت داخلہ ، وزارت خارجہ اور ہماری پاک فوج سمیت تاجکستان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہم دھمکی نہیں دیتے بلکہ کرکے دکھاتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 17:59:52 :وقت اشاعت