پاکستان کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کسی غلط فہمی کاشکار ہیں، ایس ایم منیر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:04:45 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:02:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:02:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:02:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:59:52 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:57:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:57:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:57:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:55:29 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:55:29 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:55:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستان کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کسی غلط فہمی کاشکار ہیں، ایس ایم منیر

پاکستانی قوم متحد اور کسی بھی محاذ پرافواج پاکستان کے ساتھ دشمن ملک کے خلاف لڑنے کوتیارہے، سرپرست اعلیٰ کاٹی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء )ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو اورکاٹی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیرنے بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے پاکستان کو دھمکی آمیز بیانات دینے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے والے اور پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دینے والے کسی غلط فہمی کاشکار ہیں، پاکستانی قوم متحد ہے اور کسی بھی محاذ پرافواج پاکستان کے ساتھ دشمن ملک کے خلاف لڑنے کوتیارہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنا بھرپورکرداراداکررہا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کو کئی اربوں ڈالر زکامعاشی نقصان اور ہزاروں افراد کی جانوں کانذرانہ بھی پیش کرچکا ہے لیکن ہمسائیہ ملک بھارت کی جانب سے پاکستان کی قربانیوں کو ابھی تسلیم نہیں کیا گیا ہے اور بھارتی حکمران کسی غلطکا شکار نہ رہے افواج پاکستان ملک کادفاع ہر قیمت پر کرنا جانتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب مودی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا اور پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لیے ہرممکن تعاون کایقین بھی دلایا لیکن اسکے باوجود بھارتی سیاستدان یونائیٹڈ نیشن کے چارٹرز کی خلاف ورزی پر عمل پیرا ہیں۔ایس ایم منیر نے کہا کہ پاکستان میں آپریشن ضرب عصب دہشت گردوں کے خلاف جاری ہے اور تقریبا افواج

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 17:57:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان