کراچی : صنعتی علاقہ کو گیس کی فراہمی معطل، صنعتکار پریشان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 17:54

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : کراچی کے تمام صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے، صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ گیس کی معطلی کے باعث پیداواری کام متاثر ہو رہا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت صنعتی علاقوں میں گیس کی بندش کا نوٹس لے.

متعلقہ عنوان :