سی ٹی او کی شہر میں سکیورٹی اور امن وامان کے حوالے ایس پیز اور ڈی ایس پیز سے میٹنگ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:16:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:16:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 18:10:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:59:51 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:52:50 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:42:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:37:57 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:37:57 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:36:06 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:36:06 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:36:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سی ٹی او کی شہر میں سکیورٹی اور امن وامان کے حوالے ایس پیز اور ڈی ایس پیز سے میٹنگ

ایس پیزمشکوک افراد اور مشکوک گاڑیوں کے خلاف انسدادی کارروائی یقینی بنانے کیلئے اہم شاہراہوں سمیت شہر , کے داخلی وخارجی راستوں پر ناکے قائم کریں:طیب حفیظ چیمہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے شہر میں سکیورٹی اور امن وامان کے حوالے سے سی ٹی او آفس میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز سے میٹنگ کی ۔انہوں نے کہا کہ مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی سرکوبی کیلئے اہم مقامات سمیت شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر مخصوص ناکے لگائے جائیں اور خاص طور پر رنگدار شیشے،غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف انسدادی کارروائی یقینی بنائیں۔

انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں سے رویہ شائستہ رکھتے ہوئے پولیس عوام دوستی کے رشتے کو مضبوط بنایا جائے تاہم ٹریفک قوانین کی پابندی بھی ہرممکن یقینی بنائی جائے گی ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ گذشتہ7ماہ کے دوران کالے شیشے،غیر نمونہ اوربغیر نمبرپلیٹ 127410گاڑیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 17:42:17 :وقت اشاعت