نریندر مودی کے پاکستان توڑنے کے اعتراف پر انسانی حقوق فرنٹ انٹر نیشنل کا جی پی او چوک لاہور میں احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 11 جون 2015 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) نریندر مودی کے پاکستان توڑنے کے اعتراف پر انسانی حقوق فرنٹ انٹر نیشنل کے سربراہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا وکلا ء سول سوسائٹی کے احتجاجی مظاہرے سے جی پی او چوک لاہور ہائی کورٹ میں خطا ب۔
(جاری ہے)
نریندر مودی کے پاکستان توڑنے کے اعتراف پر انسانی حقوق فرنٹ انٹر نیشنل کے سربراہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے وکلا ء سول سوسائٹی کے احتجاجی مظاہرئے سے جی پی او چوک لاہور ہائی کورٹ میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کے لئے انسانی حقوق فرنٹ انٹر نیشنل کی تین رْکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
اشرف عاصمی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ جاوید مصطفائی ،وحید ملک ایڈووکیٹ،ایڈووکیٹ اشرف عاصمی کی معاونت کریں گے مظاہرئے سے جماعت اسلامی پنجاب کے امیراور پنجاب اسمبلی میں صوبائی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر ممتاز قانون دان راجہ ذوالقرنین ایڈووکیٹ ،جمیل فیضی ایڈووکیٹ ،راء شکیل ا یڈووکیٹ۔ تحریک آزاد کشمیر کے ممتاز رہنما علی اصغر شاہین نے بھی خطاب کیا ۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.