بغیر این او سی بیرون ممالک میں خدمات سرانجام دینے والے 80ڈاکٹروں کو ملازمت سے معطلی کے نوٹسسز جاری
جمعرات 11 جون 2015 17:37
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بغیر این او سی بیرون ممالک میں خدمات سرانجام دینے والے 80ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کو حتمی شکل دیدیا ہے پہلے مرحلے میں انہیں ملازمت سے معطل کر کے انہیں نوٹسز جاری کردیئے جائینگے ۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں انہیں ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق نجی ملازمت کے علاوہ حکومت سے تنخواہ وصول کرنے والے اور قانونی نوٹسز کے جوابات نہ دینے والے ڈاکٹروں کی برطرفی کے لئے سمری تیار کر لی ہے ۔
اور صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد ان ڈاکٹروں کی برطرفی کا اعلامیہ جاری کردیا جائے گا ۔ گزشتہ سال 103ڈاکٹروں کو طویل غیر حاضری پر ملازمت سے معطل اور برطرف کیا گیا تھا ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بغیر این او سی کے بیرون ملک جانے والے اور غیر ملکی این جی اوز میں بھاری تنخواہوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایات کی گئی ہے جس پر عمل درآمد شروع کردیاگیا ہے ۔ `مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.