وزیراعلیٰ شہبازشریف کی پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت، پولیس اہلکاروں کے جاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:17:31 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:17:31 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:14:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:56:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:53:58 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:53:58 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:53:58 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:52:17 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:50:42 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:43:28 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:43:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت، پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

11/06/2015 - 16:53:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان