ہارون آباد، دوہرے قتل کے مجرم کو دوبار سزائے موت، پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا
جمعرات 11 جون 2015 16:22
ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) عدالت نے دوہرے قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ کے مر کزی ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر دو بار سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ جر مانہ کی سزا کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر نثار احمد نے تھانہ ڈونگہ بونگہ کے دوہرے قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہو ئے مر کزی ملزم عرفان کو جرم ثابت ہو نے پردو مر تبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ جر مانے کی سزا کا حکم سنایا جب کہ ہمرائی ملزم عمران کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا جر مانے کی رقم مقتولین کے ورثاء کو دی جائے یاد رہے کہ ملزم عرفان نے تقریبا ایک سال قبل معمولی رنجش پر اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.