عوام کو معیاری اور سستی اشیاء صرف کی فراہمی کیلئے رمضان پیکیج تیار،اشیائے خوردونوش کی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کیا جائیگا‘بلال یاسین
جمعرات 11 جون 2015 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت نے رمضان بازاروں میں عوام کی سہولت کے لیے سستی اور معیاری اشیائے خورونوش کی فراہمی کے لیے رمضان پیکج انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ اس ضمن میں تمام ڈی سی اوز اور کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ وہ رمضان بازاروں میں اشیائے صرف کی فراہمی کو ہر صورت ممکن بنائیں اور کسی قسم کی کمی نہ آنے دیں۔
یہ بات انہوں نے سو ل سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر صنعت چوہدری محمد شفیق، معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ ارشد جٹ ، ممبر صوبائی اسمبلی میاں رفیق رجوانہ ، چوہدری سرور ، سیکرٹریز صحت ،لائیو سٹاک ،صنعت خوراک ، زراعت ، انفارمیشن کے علاوہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ، ڈی سی اوز اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.