مضان میں قیدیوں کا مینیو تبدیل ،معیاری کھانے کیساتھ سحر میں چائے ،افطاری میں کھجوریں اور شربت بھی دیا جائیگا‘ چوہدری ارشد سعید
جمعرات 11 جون 2015 16:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) مشیر وزیراعلی برائے جیل خانہ جات چوہدری ارشد سعید نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں صوبہ کی جیلوں کا مینیو تبدیل کردیا جائے گا اور قیدیوں کو کھانے کے ساتھ سحری کے وقت چائے اور افطاری کے وقت کھجوریں اور شربت بھی دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
شیخوپورہ جیل کے اچانک دورے کے دوران مشیر وزیراعلی نے کہا کہ اس ضمن میں سپرنٹنڈنٹ حضرات نے خریداری بھی شروع کردی ہے۔
مشیر وزیراعلی نے جیل کے دورے کے دوران وزٹرذزشیڈ، فلٹریشن پلانٹ ، ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، قیدیوں کی بیرکوں اور کچن کا بھی معائنہ کیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ پینتھرٹائر بنانے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ آخری مراحل میں ہے جو نوعمر قیدیوں کو روزگار فراہم کرے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں قیدیوں کی خوراک کا خصوصی خیال رکھا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.