لیبیا میں القاعدہ کا داعش کے خلاف اعلان جنگ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:14:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:14:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:11:30 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:04:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:35:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:16:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لیبیا میں القاعدہ کا داعش کے خلاف اعلان جنگ

طرابلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء )لیبیا میں القاعدہ سے وابستہ ایک گروہ نے شدت پسند تنظیم داعش سے منسلک گروپ کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق القاعدہ کے حمایت یافتہ گروہ شوریٰ کونسل آف درنہ نے یہ اعلان اپنے ایک اہم رہنما نصراکرکی ہلاکت کے بعدکیا ہے ۔نصراکر کو بدھ کے روز شدت پسندوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔اس واقعے کے بعد داعش اور القاعدہ کے حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان جھڑپیں بھی شروع ہوگئی ہیں۔

11/06/2015 - 16:13:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان