افغانستان ، غیر ملکی افواج کے فضائی حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 30 عرب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:11:30 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:04:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:35:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:16:38 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:09:19 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:04:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

افغانستان ، غیر ملکی افواج کے فضائی حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 30 عرب جنگجوؤں سمیت76 طالبان ہلاک، 17زخمی ہوگئے ،طالبان کے حملوں میں 8 افغان فوجی بھی مارے گئے

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)افغانستان میں غیر ملکی افواج کے فضائی حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 30 عرب سمیت76 طالبان جنگجو ہلاک اور 17زخمی ہوگئے ،طالبان کے حملوں میں 8 افغان فوجی بھی مارے گئے ۔جمعرات کو افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پکتیکا میں غیر ملکی افواج کے فضائی حملوں میں 30 عرب جنگجو ہلاک ہوگئے ۔صوبائی حکام کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ضلع خوشامد میں غیر ملکی افواج کے فضائی حملے میں بارودی سرنگیں بنانے کے ماہر 30عرب جنگجو مارے گئے ۔

بیان میں کہاگیا ہے کہ ضلع یوسف خیل میں ایک اور غیر ملکی افواج کے فضائی حملے میں 2 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ادھر مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے دو بڑے حملوں کوناکام بنادیا اس دوران 13 طالبان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 16:11:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان