انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی اسلام آباد پہنچ گئے، کل صدر مملکت سے ملاقات کرینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:18:06 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:13:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:11:30 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:11:30 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:05:40 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:04:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:04:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:02:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:01:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:01:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:01:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی اسلام آباد پہنچ گئے، کل صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ جمعرات کو صدر مملکت کی دعوت پر دو روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے ۔اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص اور بین الاقوامی سفیر برائے امن و انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ جمعہ کو صدر مملکت ممنون حسین سے ایوان صدر میں تفصیلی ملاقات کرینگے۔

11/06/2015 - 16:04:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان