بھارتی گلو کار میکا سنگھ کو گرفتارکر لیا گیا، بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 15:35

بھارتی گلو کار میکا سنگھ کو گرفتارکر لیا گیا، بھارتی میڈیا

بھارت (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء): بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی گلو کار میکا سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے. بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے کنسرٹ کے دوران ایک ڈاکٹر کو تھپڑ مارا تھا جس کے الزام میں پولیس نے میکا سنگھ کو گرفتار کر لیا .