پنجاب اسمبلی ‘میاں طاہراور اور چوہدری طاہر سندھو حکو متی وزراء اور پو لیس کی ناقص کار کردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے
جمعرات 11 جون 2015 15:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ کے رکن اسمبلی میاں طاہراور اور چوہدری طاہر سندھو حکو متی وزراء اور پو لیس کی ناقص کار کردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے جبکہ چوہدری طاہر سندھونے کہا کہ پو لیس خود اشتہاریوں ‘قاتلوں او ر ڈاکوں کے ساتھ مل چکی ہے جسکی وجہ سے میرے حلقے میں روزانہ لاکھوں کی ڈکیٹیاں معمول بن چکیں ہیں اور ڈی پی اوسرگودھاکی کار کردگی پر بھی زیر و ہے ۔
جمعرارت کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران (ن) لیگ کے میاں طاہر نے کہا کہ حکو مت جو وعدے کرتی ہے انکو پورا نہیں کیا جا تا میر ے حلقے میں تعلیمی اداروں کے قیام کے حوالے سے جو وعدے ہوئے ان پر عمل نہیں کیا جا رہا ‘پنجاب کے وزراء کی فوج ظفر موج اےئر کینڈیشن گاڑیوں میں دورے کرتی ہے انکو کیا معلوم ہے کہ عوام کے مسائل کیا ہے ؟اگر وزراء کار کردگی کا مظاہرہ کرتے تو ہمیں اپنے مسائل کے حل کیلئے ایوان میں احتجاج کر نے کی ضرورت پیش نہ آتی جبکہ چوہدری طاہر سندھو نے کہا کہ پو لیس نے ڈاکوؤں اور چوروں کا روپ دھار لیا ہے میرے انتخابی حلقے میں اور سر گو دھا ڈویژن میں جتنے اشتہاری ہے پنجاب میں شاید کسی او ر جگہ نہیں ہے اور میرا نتخابی حلقہ پو لیس کی ملی بھگت کی وجہ سے اشتہاریوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.