صوبائی کابینہ میں شامل نہ کر نے پرزعیم قادری کی ناراضگی ایوان میں بھی نظر آنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:18:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:15:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:15:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:15:36 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:14:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:14:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:14:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:13:21 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:13:21 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:13:21 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:12:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

صوبائی کابینہ میں شامل نہ کر نے پرزعیم قادری کی ناراضگی ایوان میں بھی نظر آنے لگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) صوبائی کابینہ میں شامل نہ کیے جانیوالے (ن) لیگی رکن اسمبلی سید زعیم حسین قادری کی ناراضگی ایوان میں بھی نظر آنے لگی ‘حکو مت پر تنقید کر نیوالے حکو متی اراکین کی ”ہلہ شیری “کرنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ نے سید زعیم حسین قادری کو پنجاب کا بینہ کا حصہ بنانے کا وعدہ کیا مگر وہ تاحال کابینہ میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے ناراض نظر آتے ہیں اور جمعرات کے روز انکی حکو مت سے ناراضگی ایوان میں بھی واضح طور پر نظر آئی او ر جب ایوان میں میاں طاہر اور ملک احمد خان سمیت دیگر حکو مت اراکین حکو مت کی پا لیسوں تنقید کا نشانہ بنارہے تھے تو ان کے ساتھ وہ بھی اپنی نشست پر کھڑے ہوئے بغیر بولتے اورانکی ہلہ شیری کرتے نظر آتے رہے ۔

11/06/2015 - 15:14:46 :وقت اشاعت