وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس میں جمگھٹا لگانیوالی لیگی خواتین ارکان کو چلتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:14:46 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:13:21 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:13:21 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:13:21 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:12:33 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:12:33 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 15:12:33 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:58:55 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:57:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:55:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:55:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس میں جمگھٹا لگانیوالی لیگی خواتین ارکان کو چلتا کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمگھٹا لگانے والی (ن)لیگی خواتین ارکان کو چلتا کر دیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کی ایوان میں آمدپر حکومتی ارکان نے کھڑے ہو کر اور ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا جبکہ وزیراعظم اپنی نشست پر براجمان ہی ہوئے تھے کہ (ن) لیگ کی خواتین ارکان نے ان کے قریب جمگھٹا لگا لیا تاہم وزیراعظم نے خواتین ایم این ایز کو فوری طور پر چلتا کر دیا اور وزیر داخلہ و وزیر خزانہ کے ساتھ باتوں میں مصروف ہو گئے۔

11/06/2015 - 15:12:33 :وقت اشاعت