اداکار ہ فرزانہ تھیم کی کراچی میں ڈرامہ سیریل کی مصروفیات میں اضافہ

جمعرات 11 جون 2015 14:40

اداکار ہ فرزانہ تھیم کی کراچی میں ڈرامہ سیریل کی مصروفیات میں اضافہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) اداکار ہ فرزانہ تھیم کی کراچی میں ڈرامہ سیریل کی مصروفیات میں اضافہ ،اے این بی پروڈکشن نے ان کو اپنی نئی ڈرامہ سیریل ”سدا سکھی رہو“میں کاسٹ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل کی دیگر کاسٹ میں عابد علی ، نائلہ جعفری ،رابعہ عابد، سحر ملک ، مدیحہ امتیاز سمیت دیگراد اکار شامل ہیں ۔ فرزانہ تھیم اس وقت 2ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لے رہی ہیں اور جبکہ دو ڈرامہ سیریل نجی ٹی وی چینل سے بھی آن اےئر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :