کنگنارناوت کا ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ
جمعرات 11 جون 2015 14:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) بالی ووڈ کی کوئین کنگنارناوت نے اداکاری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعدہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا کہ انتھک محنت اور اچھی کارکردگی کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں مقام بنایا ہے جس کے بعد اب آگے بڑھنے سے متعلق سوچنا شروع کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ کیریئر میں کامیابی کے لیے اچھے اسکرپٹ اور ڈائریکٹرکی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تاہم ایسانہ ہوا تو ہدایت کاری کی طرف جانے کا ارادہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ کنگنا رناوت کی ریلیز ہونے والی فلم”تنو ویڈز منوریٹرن“ نے باکس آفس پردھوم مچا دی ہے اور فلم نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.