روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام ، ہائی کورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس کل ہو گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:14:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:14:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:14:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:12:03 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:08:59 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:08:59 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:08:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 14:04:16 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:52:33 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:31 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:38:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام ، ہائی کورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس کل ہو گا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس کل ( جمعہ ) ہو گا ۔ اجلاس برما حکومت کی وحشیانہ بربریت کے نتیجہ میں روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف اللہ بخش گوندل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی پیش کردہ قرارداد پر غور خوض کے لئے طلب کیا گیا ہے جو جمعتہ المبارک صبح 10:30 بجے کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔

11/06/2015 - 14:08:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان