ڈڈیال متاثرین منگلا اپ ریزنگ پر ڈڈیال انتظامیہ کا تشدد قابل مذمت ہے ‘اللہ دتہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 21:46:24 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:29:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:16:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04
- مزید خبریں

ڈڈیال متاثرین منگلا اپ ریزنگ پر ڈڈیال انتظامیہ کا تشدد قابل مذمت ہے ‘اللہ دتہ خان

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ڈڈیال متاثرین منگلا اپ ریزنگ پر ڈڈیال انتظامیہ کا تشدد نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ ریاستی نیتاؤں کے لیے باعث شرم فعل ہے۔ہم متاثرین ڈڈیال پر کیے گئے تشدد کے خلاف شدید احتجاج کریں گے۔ اگر تشدد کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائی نہ کی گئی تو کھاڑک سے لے کر ڈڈیال تک ہم انتظامی مشینری جام کر دیں گے۔

کمشنر میرپور اور کمشنر امور منگلا ڈڈیال انتظامیہ کی اس اوچھی حرکت کا فی الفور نوٹس لیں اور متاثرین کے مسائل کے حل اور ان کے پرامن احتجاج پر تشدد کرنے والون کے خلاف محکمانہ کاروائی کریں ورنہ حالات کی خرابی کے لیے تیار ہو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 13:46:14 :وقت اشاعت