صحافت مقدس پیشہ ہے ‘صحافیوں نے قلمی جہاد کے ذریعے معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 17:29:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:16:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

صحافت مقدس پیشہ ہے ‘صحافیوں نے قلمی جہاد کے ذریعے معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کیلئے ہمیشہ بہترین کردار ادا کیا

چیف آرگنائز آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد نعیم کی صحافیوں سے بات چیت

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) چیف آرگنائز آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران و صدر مرکزی انجمن تاجران میرپور چوہدری محمد نعیم نے کہاہے کہ صحافت مقدس پیشہ ہے صحافیوں نے قلمی جہاد کے ذریعے معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لیے ہمیشہ بہترین کردار ادا کیا۔صحافی برادری کو جدید طرز کی سہولیات دی جائیں جب بھی کوئی واقعہ رونما ہو تا ہے صحافی برادری انسانی ہمدردی کے ناطے سب سے پہلے وہاں پہنچ کررضا کارانہ خدمت کا جذبہ لے کر انسانی خدمت میں صف اول کا کردار اداکرتے ہیں حکومت کی جانب سے صحافی برادری کے لیے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔

جدید دور میں جدید طرز کی سہولیات دے کر صحافی برادری کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد جموں و کشمیر اسٹیٹ برانچ کی جانب سے صحافیوں کی فرسٹ ایڈٹریننگ دینے کی تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب کے دوران کیا۔پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے صحافی برادری کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ دی۔جب کسی بھی جگہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 13:45:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان