تنظیم جریدہ آفیسران باغ کاایک گھنٹہ علامتی قلم چھوڑ احتجاج جاری ‘آفسیران بازو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 16:16:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:46:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:44:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/02/2017 - 23:05:07 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:33 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:36 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:30 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:47 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:50 مظفر آباد کی مزید خبریں

تنظیم جریدہ آفیسران باغ کاایک گھنٹہ علامتی قلم چھوڑ احتجاج جاری ‘آفسیران بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کرنے لگے

باغ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) تنظیم جریدہ آفیسران ضلع باغ روزانہ ایک گھنٹہ کی علامتی قلم چھوڑ احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے آفسیران اپنے اپنے دفاترمیں بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کر رہے ہیں تنظیم جریدہ آفیسران کا ایک احتجاجی اجلاس گزشتہ روز صدر تنظیم جریدہ باغ سردار کبیر چغتائی کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں سردار ندیم سرور ،ڈاکٹر سید شاہد احمد شاہ ،محمد افضل ضیاعی ،سردار خالد محمود ثاقب ،قمر اقبال ،اور دیگر آفیسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 13:45:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان