سابق صدر و وزیر اعظم سردار عبدالقیوم روبصحت ہونا شروع ‘ عیادت کرنے والوں کا تانتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:45:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:44:13 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:44:13 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:44:13 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:43:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:43:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:43:37 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:30:34 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:21:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:21:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:21:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سابق صدر و وزیر اعظم سردار عبدالقیوم روبصحت ہونا شروع ‘ عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) مجاہد اول سپریم ہیڈ مسلم کانفرنس سابق ویزاعظم، سابق صدر آ زاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان رولصحت ہونا شروع ہو گئے ہیں اور رفتہ رفتہ بہتر ہو رہے ہیں۔عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھارہا ہے۔ پوری قوم مجاہد اول کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔ گزشتہ روز جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے سربراہ خالد ابراہیم علی رضا سید ، چوہدری طارق فاروق، چوہدری محمد اشرف چیف ایڈیٹر جموں کشمیر عامر محمود، دیوان علی خان چغتائی، شاہ غلام قادر، چوہدری عظیم بخش، حافظ صابر، بابر، قاضی نذیر احمد، سردار سہیل، ضرین قاضی، صابر سہیل، رزاق قمر، منیر انصر، قیوم طاہر، انجم، راجہ خلیق نوابی، ڈاکٹر شاہ نواز، راجہ مقصود شاہد، راجہ مہربان خان، اعجاز عباسی، راجہ امجد، راجہ شاہد، حسین شاہ، سجاد عباسی، حافظ عبدالجبار، سابق ممبر کشمیر کونسل سردار نسیم سرفراز ، سابق سیکرٹری حکومت سردار نواز خان،خوشی محمد، راجہ مشتاق خان، نصیر عباسی، ذوالفقاری صدیقی، راجہ وسیم خالد، نصیر اختر، زاہد عباسی، مدثر مہتاب، شجاعت ، سلامت، نشاط اکبر، عابد ایوب، راجہ آصف، اور دیگر سیاسی ، سماجی و مذہبی رہنماہوں نے قائد عظم انٹر نیشنل ہسپتال میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی عیادت کی تمام رہنماؤں نے مجاہد اول کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے دُعا کی۔

11/06/2015 - 13:43:37 :وقت اشاعت