چوتھی قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ پرسوں شروع ہوگی
جمعرات 11 جون 2015 13:25
اسلام آباد ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چوتھی قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ ہفتہ سے لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں بوائز انڈر18- ، بوائز انڈر16- ،بوائز انڈر14- اور گرلز انڈر18- مقابلے ہونگے،انہوں نے کہا کہ اس سے قبل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت تین ایونٹ منعقد ہوچکے ہیں جن میں سے دو اسلام آباد اور ایک کراچی میں شامل ہیں انہوں نے کہاکہ پانچویں قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رمضان المبارک کے بعد پشاور میں کھیلی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.